قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان اورضلع مہمند میں کورونا ویکسین لگانے کے عمل کا باقاعدہ آغاز

پشاور: قبا ئلی اضلاع میں کورونا وائرس کی ویکسین لگانے کے عمل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے، جہاں پہلے مرحلے میں کووڈ 19 کے دوران فرائض کی انجام دہی میں مصروف فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو یہ ویکسین لگائی جائے … Continue reading قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان اورضلع مہمند میں کورونا ویکسین لگانے کے عمل کا باقاعدہ آغاز